اسلام ا باد( نیوز ڈیسک)نئے قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس ا ج ہوگا ، موجودہ این ایف سی کو ایک سال کی توسیع دیئے جانے کا امکان ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس میں صوبائی وزراء خزانہ شرکت کریں گے۔ اجلاس میں وفاق اور صوبوں کے درمیان محاصل اور گرانٹس کی تقسیم کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ موجودہ این ایف سی کو ایک سال کی توسیع دیئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے بجٹ کے پیش نظر قابل تقسیم محاصل میں تبدیلی کا فوری امکان نہیں ، اجلاس میں ا زاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور فاٹا کے وسائل کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ قدرتی ا فات اور دہشتگردی کے معاملات بھی این ایف سی کے ایجنڈے میں شامل ہیں۔
نئے قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس آج ہوگا، این ایف سی میں توسیع کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خواتین کیلئے بڑا ریلیف، حکومت نے اہم اعلان کردیا



















































