وہاڑی ( نیوز ڈیسک)وہاڑی ڈسٹرکٹ جیل میں سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ، مجرم نے ا ٹھ سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا تھا۔میلسی کے رہائشی مجرم عبدالغفور نے 1991ء میں اٹھ سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا تھا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لودھراں نے ملزم کو سزائے موت اور جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا تھا۔ ملزم کی رحم کی اپیل بھی صدر پاکستان نے مسترد کر دی جس پر اس کے بلیک وارنٹ جاری کئے گئے۔
زیادتی کے بعد بچی کو قتل کرنیوالے مجرم کو وہاڑی جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































