منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

کراچی: نجی بینک کی عمارت میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے صدر میں نجی بینک کی عمارت میں اچانک اٹھنے والی ا گ نے ہزاروں روپے کا سامان جلا کر خاکستر کر دیا ، فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیوں نے کارروائی کر کے ا گ پر قابو پالیا۔الصبح شہر کی مرکزی شاہراہ ائی ائی چندریگر روڑ پر واقع نجی بینک کی عمارت میں اچانک اگ بھڑک اٹھی۔ اگ نے چند ہی لمحوں میں عمارت کی ایک منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور ریسکیو اپریشن کا اغاز کر دیا۔ شدید دھویں کے باعث فائر بریگیڈ کے عملے کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم بروقت کارروائی کر کے تین منٹ کی جدوجہد کے بعد اگ پر قابو پا لیا گیا۔ ریسکیو حکام کا مطابق ابتدائی طور پر اگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…