شفقت حسین کی پھانسی پر ایک روز کے لئے عمل درآمد روک دیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ نے شفقت حسین کی پھانسی پر ایک روز کے لئے عمل درآمد روکنے کا عبوری حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس اطہر من اللہ نے شفقت حسین کی جانب سے اپنی عمر کی تصدیق کے لیے جوڈیشل انکوائری کی درخواست کی سماعت کی۔ درخواست میں… Continue 23reading شفقت حسین کی پھانسی پر ایک روز کے لئے عمل درآمد روک دیا گیا