بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پشاور: تیز رفتار مسافر بس دکان میں جا گھسی، 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

datetime 4  مئی‬‮  2015 |

پشاور(نیوز ڈیسک) چارسدہ روڈ میں مسافر وین ڈرائیور سے بے قابو ہو کر مارکیٹ میں جاگھسی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ پشاور میں چارسدہ روڈ پر مامون خٹکی کے مقام پر مسافر وین تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر مارکیٹ میں جا گھسی، جس کے نتیجے میں ایک دکان کی چھت گر گئی۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر امدادی کارکنوں کی بڑی تعداد حادثے کی جگہ پہنچ گئی اور انہوں نے 9 زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال پہنچایا، جہاں طبی عملے نے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین بھی شامل ہیں، میتوں کو شناخت کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…