اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

جنرل راحیل شریف پروفیشنل سولجر ہیں:عمران خان

datetime 27  مارچ‬‮  2015

جنرل راحیل شریف پروفیشنل سولجر ہیں:عمران خان

اسلام آباد( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ جنرل راحیل شریف کی عوام میں عزت ہے اور وہ فوج کو پروفیشنل بناناچاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان کاکہناتھا کہ آرمی کا انحصار سربراہ پر ہوتاہے ، سنا ہے کہ یوم پاکستان کی پریڈ میں جب… Continue 23reading جنرل راحیل شریف پروفیشنل سولجر ہیں:عمران خان

ایم کیو ایم وفد آج وزیر اعظم سے ملے گا

datetime 27  مارچ‬‮  2015

ایم کیو ایم وفد آج وزیر اعظم سے ملے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کا ایک وفد کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشن پر گفتگو کیلئے آج وزیر اعظم نواز شریف سے ملے گا۔ایم کیو ایم نے بدھ کو وزیر اعظم کے ایک روزہ کراچی دورے کے موقع پر ملاقات کی کوششیں کیں لیکن انہیں کامیابی نہ ملی۔ایم کیو ایم… Continue 23reading ایم کیو ایم وفد آج وزیر اعظم سے ملے گا

کراچی آپریشن پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسحٰق ڈار

datetime 27  مارچ‬‮  2015

کراچی آپریشن پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسحٰق ڈار

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مکے دکھانے سے ملکی مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ عملی اقدام کرنا پڑتے ہیں، مہنگائی پر کافی حدتک قابو پالیا، کراچی ا پریشن پرسمجھوتہ نہیں ہوگا۔وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت (ایف پی سی سی ا ئی) کے اجلاس سے خطاب میں انھوں نے کہاکہ کراچی ا… Continue 23reading کراچی آپریشن پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسحٰق ڈار

قبائلی عمائدین کو نئے معاہدے پر تحفظات

datetime 27  مارچ‬‮  2015

قبائلی عمائدین کو نئے معاہدے پر تحفظات

بنوں(نیوز ڈیسک) وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں کے سرداروں نے شمالی وزیرستان ایجنسیز کی پولیٹیکل انتظامیہ کی جانب سے پیش کیے جانے والے معاہدے پرتحفظات کا اظہار کردیا ہے۔قبائلی سرداروں کو پولیٹیکل انتظامیہ کی جانب سے فراہم کی جانے والی دستاویزات میں بہت سی نئی پابندیاں لگانے کی تجاویز کے ساتھ ساتھ اپنے علاقوں… Continue 23reading قبائلی عمائدین کو نئے معاہدے پر تحفظات

پولیو: جنوبی پنجاب کو انتہائی حساس قرار دیے جانے کا امکان

datetime 27  مارچ‬‮  2015

پولیو: جنوبی پنجاب کو انتہائی حساس قرار دیے جانے کا امکان

اسلام ا باد( نیوز ڈیسک) سندھ اور بلوچستان کے بعد اب صوبہ پنجاب میں بھی پولیو وائرس کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے، جس کے باعث جنوبی پنجاب کے اضلاع کو انتہائی حساس قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔پنجاب کے وزیراعلیٰ کے صحت سے متعلق مشیر خواجہ سلمان رفیق نے تجویز پیش… Continue 23reading پولیو: جنوبی پنجاب کو انتہائی حساس قرار دیے جانے کا امکان

ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کے 97 فیصد حصص کی فروخت کی منظوری

datetime 27  مارچ‬‮  2015

ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کے 97 فیصد حصص کی فروخت کی منظوری

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک)کابینہ کی نجکاری کمیٹی (سی سی او پی) نے ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس (ایچ ای سی) کے 97 فیصد حصص کی کارگل ہولڈنگ لمیٹڈ نامی کمپنی کو اسٹرٹیجک فروخت کی منظوری دیدی۔کابینہ نجکاری کمیٹی کااجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی زیر صدارت ہوا،نجکاری کمیٹی نے ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کے 97 فیصد حصص کی اسٹرٹیجک… Continue 23reading ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کے 97 فیصد حصص کی فروخت کی منظوری

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف مؤثر کارروائی کر رہا ہے، ملیحہ لودھی

datetime 27  مارچ‬‮  2015

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف مؤثر کارروائی کر رہا ہے، ملیحہ لودھی

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے دہشت گردوں کے غلط نظریے اور تشدد کی روک تھام کیلیے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں کھلے مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ مسلح گروپ بچوں کے خلاف دہشت گردی کی… Continue 23reading پاکستان دہشتگردوں کیخلاف مؤثر کارروائی کر رہا ہے، ملیحہ لودھی

پی اے سی نے 134 ارب کے تیل کی چوری پر انکوائری کمیٹی بنادی

datetime 26  مارچ‬‮  2015

پی اے سی نے 134 ارب کے تیل کی چوری پر انکوائری کمیٹی بنادی

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے134ارب کے تیل کی چوری پرانکوائری کمیٹی بنادی، وزات پٹرولیم کی رپورٹ مسترد کردی، سیکریٹری کومعافی مانگنا پڑی۔کمیٹی نے وزارت پٹرولیم کی جانب سے کمیٹی کوغلط بریفنگ دے کرڈی ٹریک کرنے کی کوشش پرشدید برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ ا پ کیا سمجھتے… Continue 23reading پی اے سی نے 134 ارب کے تیل کی چوری پر انکوائری کمیٹی بنادی

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر سے علی گیلانی اور عبدالغنی بٹ کی ملاقاتیں

datetime 26  مارچ‬‮  2015

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر سے علی گیلانی اور عبدالغنی بٹ کی ملاقاتیں

ئی دہلی / سرینگر(نیوز ڈیسک) کشمیری حریت رہنما سیدعلی گیلانی اورکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما پروفیسرعبدالغنی بٹ نے الگ الگ وفد کے ہمراہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط سے ملاقاتیں کیں اورانھیں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ملاقات کے بعد میڈیا کوانٹرویو میں… Continue 23reading نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر سے علی گیلانی اور عبدالغنی بٹ کی ملاقاتیں

1 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 434