اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آپ کو سافٹ ڈرنکس بہت پسند ہیں لیکن کیا آپ ان کے نقصانات سے آگاہ ہیں،نہیں تو کلک کر کے جانئیے

datetime 21  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک: …..ماہرین نے اپنی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ سافٹ ڈرنک کا استعمال  کرنے والوں میں عام افراد کی نسبت  کینسر کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔

صحت سے متعلق بین الاقوامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق سافٹ ڈرنکس میں شامل کئے جانے والے رنگ میں میتھائلی میڈازول 4 نامی مادہ پایا جاتا ہے، جو کینسر کا سبب بنتا ہے۔ اس لئے سوفٹ ڈرنکس کا استعمال کرنے والوں میں مقدار کے تناسب سے کینسر کا خدشہ بھی بڑھتا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ معالجین عام طور پر سافٹ ڈرنکس کو نظام انہظام کے لئے بھی انتہائی مضر قرار دیتے ہیں۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…