اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

کابل میں طالبان کا فوجی قافلے ریموٹ کنٹرول حملہ، 6 اہلکار ہلاک، 12 افراد زخمی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2014

کابل میں طالبان کا فوجی قافلے ریموٹ کنٹرول حملہ، 6 اہلکار ہلاک، 12 افراد زخمی

کابل۔۔۔۔۔افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی قافلے ریموٹ کنٹرول حملے میں اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک اور 6 اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے۔فغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغان نیشنل آرمی کی بس فوجیوں کو لے کر جا رہی تھی کہ جنوب مشرقی افغانستان… Continue 23reading کابل میں طالبان کا فوجی قافلے ریموٹ کنٹرول حملہ، 6 اہلکار ہلاک، 12 افراد زخمی

پاکستان تحریک انصاف کو گجرات میں جلسہ عام کی اجازت مل گئی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2014

پاکستان تحریک انصاف کو گجرات میں جلسہ عام کی اجازت مل گئی

گجرات۔۔۔۔۔پاکستانتحریک انصاف کو گجرات میں چوبیس اکتوبر کو جلسہ عام کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔انتظامیہ کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے مطابقجلسہ گاہ میں داخلہ کے لئے چار گیٹ اسعمال کئے جائیں گے جبکہ جلسہ کی اندرونی سیکورٹی پی ٹی آئی کی ہو گی ۔چودھری ظہور الہی سٹیڈیم میں ہونے والے جلسہ کی… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کو گجرات میں جلسہ عام کی اجازت مل گئی

گلو بٹ کا یوٹرن، طاہر القادری کو محسن قرار دیدیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2014

گلو بٹ کا یوٹرن، طاہر القادری کو محسن قرار دیدیا

لاہور۔۔۔۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں گاڑیاں توڑنے کا ریکارڈ بنانے والے گلو بٹ نے ایک اور یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ کہ طاہر القادری اس کے والد کے برابر جبکہ عمران خان ماموں ہیں اور اگر والد یا ماموں کچھ کہہ دیں تو اس کا برا نہیں منانا چاہئے۔لاہورمیں انسداد دہشت گردی کی خصوصی… Continue 23reading گلو بٹ کا یوٹرن، طاہر القادری کو محسن قرار دیدیا

قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کیلئے پیش کئے گئے بل کا مسودہ مسترد

datetime 21  اکتوبر‬‮  2014

قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کیلئے پیش کئے گئے بل کا مسودہ مسترد

اسلام آباد۔۔۔۔قومی اسمبلی نے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے حوالے سے پیش کئے گئے بل کا مسودہ مسترد کردیا۔اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران جمشید دستی نے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے حوالے سے بل ایوان میں پیش کیا تاہم وفاقی وزیر زاہد حامد… Continue 23reading قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کیلئے پیش کئے گئے بل کا مسودہ مسترد

مولانا فضل الرحمان کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات،خیبر پختونخوا کی سیا سی صورتحال پر گفتگو

datetime 21  اکتوبر‬‮  2014

مولانا فضل الرحمان کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات،خیبر پختونخوا کی سیا سی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد۔۔۔۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم نواز شریف سے منگل کی صبخ ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات کے موقع پر وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان،وزیرریلوے خواجہ سعد… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات،خیبر پختونخوا کی سیا سی صورتحال پر گفتگو

حنیف عباسی کا عمران خان کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

datetime 21  اکتوبر‬‮  2014

حنیف عباسی کا عمران خان کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

راولپنڈی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور این اے ۵۶ دے پاکستان تحریک انصاف کے چےئر مین عمران خان کے خلاف الیکشن لڑنے والے حنیف عباسی نے عمران خان کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا ہے جس میں سابق رکن قومی اسمبلی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ تحریک انصاف… Continue 23reading حنیف عباسی کا عمران خان کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

آزاد کشمیر میں مسافر جیپ گہری کھائی میں جا گری ،ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2014

آزاد کشمیر میں مسافر جیپ گہری کھائی میں جا گری ،ہلاکتوں کا خدشہ

نیلم۔۔۔آزاد کشمیر کے علاقے کندل شاہی سے جاگراں جانے والی مسافر جیپ گہری کھائی میں جا گری۔ گاڑی میں ۱۸ مسافر سور تھے حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ پولیس کے مطابق گاری میں دس افرد دوار تھے۔

پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2014

پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد ۔۔۔سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس میں شریک ملزمان کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست پر استغاثہ کے وکیل کی جانب سے جوابی دلائل کا آغاز نہ ہو سکا ، خصوصی عدالت نے پراسیکیوٹر اکرم شیخ کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس… Continue 23reading پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

1 374 375 376 377 378 379 380 381 382 383 384 434