وزیراعظم نوازشریف کا قائد اختلاف خورشید شاہ کو فون‘چیف الیکشن کمشنر کے تقرر پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: وزیر اعظم میاں نوازشریف نے بدھ کے روز قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ اور چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ خورشید شاہ نے وزیراعظم سے گفتگو میں اپنا پرانا موقف دہرایا اور کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کا قائد اختلاف خورشید شاہ کو فون‘چیف الیکشن کمشنر کے تقرر پر تبادلہ خیال

























