سراج الحق نے سیاسی جرگے کا اجلاس آج طلب کر لیا۔
اسلام آباد: جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نے سیاسی جرگے کا اجلاس آج شام 7بجے رحمان ملک کی رہائش گاہ پر طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں اب تک کی سیاسی صورتحال دھرنوں کے مستقبل اور حکومت کے آئندہ مذاکرات پر غور ہو گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں