اکتوبر تک چیف الیکشن کمشنر تعینات کرنے کا حکم28
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے 28اکتوبر تک چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا حکم دیدیا۔ یہ حکم چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی پنچ نے عدالت عظمیٰ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران دیا۔ عدالت نے اس دوران سندھ حکومت کی طرف صوبے میں بلدیاتی انتخابات… Continue 23reading اکتوبر تک چیف الیکشن کمشنر تعینات کرنے کا حکم28

























