وزیر اعظم کے حلقہ انتخاب سے پولیو کے نمونے مثبت نکل آئے
لاہور: وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے حلقہ انتخاب این اے 120سے پولیو کے ماحولیاتی نمونے مثبت نکل آئے ۔ یہ نمونے آرٹ مال روڈ گلشن راوی سے لئے گئے جو چھٹی مرتبہ بھی مثبت نکلے۔ سنگین صورتحال کے پیش نظر شہر کی 74حساس یونین کونسلز میں 21اکتوبر سے انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔ اس وقت ملک میں پولیو کے مریضوں کی تعداد 207ہو گئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں