اللہ تعالیٰ نواز حکومت فوری نہیں گرانا چاہتاٜ طاہرالقادری
ایبٹ آباد۔۔۔۔۔۔۔ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نواز حکومت کو فوری طور پر گرانا نہیں چاہتا، ہمیں کسی کے اتفاق اور اختلاف سے فرق نہیں پڑتا، دھرنا ختم کر نے کےلئے ایک ماہ تک عمران خان سے مشاورت کی، کمانڈر نے جنگ چھوڑی نہیں حکمت عملی بدل لی… Continue 23reading اللہ تعالیٰ نواز حکومت فوری نہیں گرانا چاہتاٜ طاہرالقادری