منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا یقین کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

datetime 16  اکتوبر‬‮  2014 |

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ اجلاس کی صدارت قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر کریں گے۔ اجلاس میں صوبے میں بلدیاتی انتخابات کی حتمی تاریخ کا فیصلہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ صوبائی وزیر بلدیات کہہ چکے ہیں کہ حکومت انتخابات کروانے کے لیے تیار ہے اور حتمی تاریخ الیکشن کمیشن نے دینا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…