جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن سے شہرت پانے والے ڈائریکٹر ایفے آئی اے سندھ تعینات

datetime 16  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی: میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن سے شہرت پانے والے پولیس شاید حیات کو ڈائریکٹر ایفے آئی اے سندھ تعینات کر دیا گیا۔ اس وقت وہ ڈی آئی جی سی آئی ڈی کے عہدے پر کام کر رہے تھے۔ وفاقی حکومت نے ان کی خدمات مانگی تھیں۔ شاید کراچی کے ایڈیشنل اائی جی بھی تعینات رہے۔ اور کراچی آپریشن میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر کے شہرت پائی۔ ان کا شمار پولیس کے انتہائی قابل اور دیانیدار افسروں میں ہوتا ہے۔ کراچی آپریشن کے دوران بعض سیاسی جماعتیں ان سے ناخوش تھیں اور ان کے ہٹانے کا مطالبہ بھی کرتی رہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…