لاہور: ڈینگی بخار سے پھر ہلاکتیں شروع ہو گئیں۔ جمعرات کو لاہور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ڈینگی کا پہلا مریض اویس نامی شخص انتقال کر گیا۔ جو ٹاؤن شپ کا رہائشی تھا۔ مرنے ولاے کے والدین کو دھمکیاں دی گئی ہیں کہ وہ موت کا سبب دل کا دورہ بتائیں۔ لاہور اور راولپنڈی گزشتہ دو ہفتوں سے ہر مرض پر قابو ہوتا جا رہا ہے۔ اور حکومتی دعوے صرف اعلانات کی حد تک نظر آتے ہیں۔ راولپنڈی میں صرف بدھ کے روز 28مریض ڈینگی بخار میں کنفرم ہوئے ہیں۔ لاہور میں صرف شالیمار ہسپتال میں 65مریض زیر علاج ہیں۔ جبکہ صوبے بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران نئے 72کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ڈینگی سے پھر ہلاکتیں شروع‘ لاہور کا اویس چل بسا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































