نرگس سیٹھی تین ماہ کی رخصتی پر چلی گئیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر سیکرٹری پانی و بجلی نرگس سیٹھی نے ریٹائرمنٹ سے قبل تین ماہ کی چھٹی لے لی ہے۔ انہیں 25دسمبر 2014کور ریٹائر ہونا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ان کی جگہ محمد یونس ڈھاگا کو وفاقی سیکرٹری پانی و بجلی مقر کیا جارہا ہے۔

























