ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن میں دھاندلی ہوئی۔ بلاول کا پھر اصرار‎

datetime 17  اکتوبر‬‮  2014 |

حیدرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دشمنوں کو بتانا چاہتا ہوں کراچی سندھ کے تاج کا کوہ نور ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار محمدسیدی کے مزار پر حاضری دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ میں اس عظیم ہستی کے مزار پر آیا ہوں جس نے سندھ کے دشمنوں کو للکار ا اور مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں کا نعرہ لگایا اور انگریز کے خلاف جدو جہد کی ۔ بلاول نے یہ بھی کہا کہ پنجاب میں ہم نے کچھ نہیں کھویا ۔ انہوں نے کہا سیاسی دجال اور طالبان نے جو کچھ کیا وہ سب کے سامنے ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…