منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

گلوبٹ اب فلموں میں گاڑیاں توڑ ے گا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2014

گلوبٹ اب فلموں میں گاڑیاں توڑ ے گا

  لاہور۔۔۔۔۔گاڑیاں توڑنے سے شہرت پانیوالے ملزم گلوبٹ کوفلموں کیا آ فرز ہونے لگیں۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت لاہور میں آ ج گلو بٹ کی پیشی ہوئی۔دورانِ سماعت گلوبٹ کے وکیل کا کہنا ہے کہ کیمرہ مین گلو بٹ کے ہاتھوں گاڑیوں کے شیشے توڑنے کی ویڈیو سے مکر گیاہے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت… Continue 23reading گلوبٹ اب فلموں میں گاڑیاں توڑ ے گا

وادی تیراہ میں گن شپ ہیلی کاپٹر کی شیلنگ سے شدت پسندوں کے متعدد ٹھکانے تبا ہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2014

وادی تیراہ میں گن شپ ہیلی کاپٹر کی شیلنگ سے شدت پسندوں کے متعدد ٹھکانے تبا ہ

تیراہ ۔۔۔وادی تیراہ سپاہ میں گن شپ ہیلی کاپٹر کی شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ سے شدت پسندوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ خیبرایجنسی کی دور افتادہ علاقہ وادی تیراہ سپاہ میں گن شپ ہیلی کاپٹر کی شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ کی گئی جس کے نتیجے میں شدت پسندوں کے متعدد ٹھکانے… Continue 23reading وادی تیراہ میں گن شپ ہیلی کاپٹر کی شیلنگ سے شدت پسندوں کے متعدد ٹھکانے تبا ہ

فرانس کی وزیر ثقافت نے 2 سال سے کوئی کتاب نہیں پڑھی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2014

فرانس کی وزیر ثقافت نے 2 سال سے کوئی کتاب نہیں پڑھی

پیرس ۔۔۔ فرانس کی وزیر ثقافت نے انکشاف کیا ہے کہ 2 سال سے انہوں نے کوئی کتاب نہیں پڑھی۔ یہ انکشاف فرانس کی منسٹر Fleur Pellerin نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کیا ۔ اسے کہتے ہیں چراغ تلے اندھیرا۔۔ انٹرویو کے دوران جب ان سے سوال کیا گیا کہ فرانس کے مصنف Patric… Continue 23reading فرانس کی وزیر ثقافت نے 2 سال سے کوئی کتاب نہیں پڑھی

پیپلزپارٹی کے عمل کا اس سے زیادہ شدت سے رد عمل دیں گے، خواجہ اظہارالحسن

datetime 28  اکتوبر‬‮  2014

پیپلزپارٹی کے عمل کا اس سے زیادہ شدت سے رد عمل دیں گے، خواجہ اظہارالحسن

کراچی۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہارالحسن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی جس طرح کا عمل کرے گی اسے اس سے زیادہ شدت سے رد عمل دیں گے اوراگر ہمارے احتجاج پر قرارداد لائی گئی تو پیپلزپارٹی کے جلسے پر مذمتی قرارداد پیش کریں گے۔سندھ اسمبلی اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے عمل کا اس سے زیادہ شدت سے رد عمل دیں گے، خواجہ اظہارالحسن

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہدایت پر تھر کے قحط زدہ علاقوں میں پاک فوج کے چار دستے روانہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2014

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہدایت پر تھر کے قحط زدہ علاقوں میں پاک فوج کے چار دستے روانہ

راولپنڈی ۔۔۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہدایت پر تھر کے قحط زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کے لیے پاک فوج کے چار دستے تھرپارکر روانہ کر دیئے گئے، نقل مکانی اور راشن کی تقسیم کے لیے دو ہیلی کاپٹر بھی مختص کر دیئے گئے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہدایت پر تھر کے قحط زدہ علاقوں میں پاک فوج کے چار دستے روانہ

سندھ کی ترقی کے لئے تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوکر کام کریں، وزیراعظم نواز شریف

datetime 28  اکتوبر‬‮  2014

سندھ کی ترقی کے لئے تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوکر کام کریں، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد۔۔۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو اپنے اختلافات بحث و مباحثے سے ہی ختم کرنے چاہئیں، سندھ کی ترقی کے لئے تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوکر کام کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ڈاکٹر فاروق ستار، نسرین جلیل اور… Continue 23reading سندھ کی ترقی کے لئے تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوکر کام کریں، وزیراعظم نواز شریف

1 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 420