منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

فرانس کی وزیر ثقافت نے 2 سال سے کوئی کتاب نہیں پڑھی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس ۔۔۔ فرانس کی وزیر ثقافت نے انکشاف کیا ہے کہ 2 سال سے انہوں نے کوئی کتاب نہیں پڑھی۔ یہ انکشاف فرانس کی منسٹر Fleur Pellerin نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کیا ۔ اسے کہتے ہیں چراغ تلے اندھیرا۔۔ انٹرویو کے دوران جب ان سے سوال کیا گیا کہ فرانس کے مصنف Patric Modiano نے نوبیل پرائز جیتا ہے تو ان کی کتاب کا موضوع کیا ہے اور ا?پ کی پسندیدہ کتاب کون سی ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ 2سال سے وہ بہت مصروف ہیں لہٰذا وہ موڈیانو کی کتاب بھی ابھی تک نہیں پڑھ سکی ہیں۔ فرانسیسی وزیر کے اس بیان کے بعد سوشل مِیڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ وزیر کے حامیوں اور مخالفوں کے درمیان سوشل میڈیا پر خوب گرما گرم بحث جاری ہے۔ مخالفین کا کہنا ہے کہ وہ حیران ہیں کہ وزیر ثقافت ہونے کے باوجود اْن کے پاس کتاب پڑھنے کا اتنا وقت بھی نہیں کہ وہ نوبِیل پرائز جیتنے والے کی کتاب بھی نہ پڑھ سکیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…