وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام کی الوداعی ملاقات
اسلام آباد۔۔۔۔ وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام نے الوداعی ملاقات کی جس میں پیشہ ورانہ امور اور ملکی سلامتی سمیت اہم معاملات پر بتادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے ڈی جی آئی ایس آئی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمیں ان… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام کی الوداعی ملاقات

























