اسلام آباد۔۔۔۔ وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام نے الوداعی ملاقات کی جس میں پیشہ ورانہ امور اور ملکی سلامتی سمیت اہم معاملات پر بتادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے ڈی جی آئی ایس آئی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمیں ان کی ملکی سلامتی کے لئے دی گئی خدمات پر فخر ہے اور ان کے ادارے نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ دوسری جانب ڈی جی آئی ایس آئی نے بھی ملکی سلامتی اور ادارے کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں حکومتی تعاون پر وزیراعظم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔واضح رہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام 9 نومبرکو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں جب کہ ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر اپنے عہدے کا جارج سنبھالیں گے۔
وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام کی الوداعی ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا



















































