گلو بٹ کی سزا کی معطلی کیلئے درخواست دائر
لاہور۔۔۔۔ گلو بٹ نے اپنی سزا کی معطلی اور ضمانت پر رہائی کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں گلو بٹ کے وکلا کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اسے قانون اور حقائق کے برعکس سزا سنائی ہے اس… Continue 23reading گلو بٹ کی سزا کی معطلی کیلئے درخواست دائر