سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران "دماغ کی دہی" کے ریمارکس آخر کس نے دیے تھے؟ اور پھر کیا ھوا؟
کراچی: سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران ایم کیو ایم اراکین کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کے ریمارکس پر شدید احتجاج کیا گیا جب کہ اس دوران اراکین نے “گو شہلا گو” کے نعرے بھی لگائے۔ اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت اجلاس کے دوران مختصر ترین وقفہ سوالات کے بعد اسپیکر باہر چلے… Continue 23reading سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران "دماغ کی دہی" کے ریمارکس آخر کس نے دیے تھے؟ اور پھر کیا ھوا؟

























