جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

پہلے مرحلے میں 17 مجرموں کو پھانسی دینے کا فیصلہ

datetime 18  دسمبر‬‮  2014

پہلے مرحلے میں 17 مجرموں کو پھانسی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد۔۔۔۔پاکستان میں حکام نے وزیرِ اعظم کی جانب سے دہشت گروں کی سزائے موت پر عملدرآمد کی اجازت دیے جانے کے بعد ملک کی مختلف جیلوں میں قید کم از کم 17 مجرموں کی فہرست تیار کی ہے جنھیں پہلے مرحلے میں پھانسی دی جائے گی۔وزیرِ اعظم نواز شریف نیسزائے موت پر عملدرآمد کی… Continue 23reading پہلے مرحلے میں 17 مجرموں کو پھانسی دینے کا فیصلہ

پشاور 150 بچوں کا قتل: بھارتی انٹیلی جنس کاکون سا افسر ملوث تھا‘تہلکہ خیز انکشاف ۔ جانیے اور شیئر کیجئے

datetime 18  دسمبر‬‮  2014

پشاور 150 بچوں کا قتل: بھارتی انٹیلی جنس کاکون سا افسر ملوث تھا‘تہلکہ خیز انکشاف ۔ جانیے اور شیئر کیجئے

لاہور: برطانوی ویب سائٹ ٹویٹر پر ملٹی نیوز پی کے نامی اکاؤنٹ نے اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے پشاور میں آرمی اسکول پر دہشتگرد حملے کے ماسٹر مائنڈ کو تلاش کرلیا ہے۔بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول پشاور حملے کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔واضح رہے کہ اجیت دوول بھارتی انٹیلی… Continue 23reading پشاور 150 بچوں کا قتل: بھارتی انٹیلی جنس کاکون سا افسر ملوث تھا‘تہلکہ خیز انکشاف ۔ جانیے اور شیئر کیجئے

بلیک بیری کا ’نو نان سنس‘ فون آ گیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2014

بلیک بیری کا ’نو نان سنس‘ فون آ گیا

لندن۔۔۔۔ بلیک بیری نے اپنا نیا موبائل مارکیٹ میں پیش کیا ہے جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ یہ ’نو نان سنس‘ فون ہے۔بلیک بیری کلاسک کے نام سے جانا جانے والا فون کورٹی کی بورڈ کے ساتھ ہے جو بلیک بیری کے اس فون سے ملتا ہے جس نے اسے ایک… Continue 23reading بلیک بیری کا ’نو نان سنس‘ فون آ گیا

را‘‘نے اپنے ہی ملک کے حساس مقام پر حملے کا منصوبہ بنالیا ’’

datetime 18  دسمبر‬‮  2014

را‘‘نے اپنے ہی ملک کے حساس مقام پر حملے کا منصوبہ بنالیا ’’

اسلام آباد۔۔۔۔پاکستان اور افغانستان کے حال ہی میں بہتر ہوتے ہوئے تعلقات پرناخوش اور افغانستان میں پرامن سیاسی صورتحال سے پریشان بھارت نے پاکستان کو بدنام کرنے کے لئے اپنے ہی حساس مقام پر حملے کا منصوبہ بنالیا ہے۔بھارت سے جہاں تک ہوسکا اس نے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی لیکن نتائج اس… Continue 23reading را‘‘نے اپنے ہی ملک کے حساس مقام پر حملے کا منصوبہ بنالیا ’’

نائیجیریا میں بوکو حرام سے لڑنے سے انکار پر 54 فوجیوں کوسزا ئے موت

datetime 18  دسمبر‬‮  2014

نائیجیریا میں بوکو حرام سے لڑنے سے انکار پر 54 فوجیوں کوسزا ئے موت

ابوجا۔۔۔۔ نائیجیریا کی فوجی عدالت نے شدت پسند تنظیم بوکو حرام سے لڑنے سے انکار پر 54 فوجیوں کا کورٹ مارشل کرتے ہوئے انہیں موت کی سزا سنادی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی فوجی عدالت نے بوکو حرام سے لڑنے سے انکار کرنے پر 54 فوجیوں کو ملک سے غداری کے… Continue 23reading نائیجیریا میں بوکو حرام سے لڑنے سے انکار پر 54 فوجیوں کوسزا ئے موت

تھر میں مزید 4 ننھی کلیاں بن کھلے مرجھا گئیں

datetime 18  دسمبر‬‮  2014

تھر میں مزید 4 ننھی کلیاں بن کھلے مرجھا گئیں

مٹھی۔۔۔۔تھر میں غذائی قلت اور صحت کی بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث مزید 4 ننھی کلیاں بن کھلے مرجھا گئیں ہیں جس کے بعد صرف رواں ماہ زندگی کی بازی ہارنے والے بچوں کی تعداد 79 ہوگئی ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت کا شکار 4 روز کی بچی اور ایک نومولود… Continue 23reading تھر میں مزید 4 ننھی کلیاں بن کھلے مرجھا گئیں

حکومت کے لوگ طالبان اور داعش کی حمایت کرتے ہیں، الطاف حسین

datetime 18  دسمبر‬‮  2014

حکومت کے لوگ طالبان اور داعش کی حمایت کرتے ہیں، الطاف حسین

کراچی۔۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے لوگ لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ، طالبان اور داعش کی حمایت کرتے ہیں۔سانحہ پشاور کے حوالے سے الطاف حسین نے کہا کہ ماضی میں پولیس اور ایف سی کی چوکیوں، فوج، بحریہ اور فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز، جی ایچ کیو ور دیگرحساس… Continue 23reading حکومت کے لوگ طالبان اور داعش کی حمایت کرتے ہیں، الطاف حسین

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

datetime 18  دسمبر‬‮  2014

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد۔۔۔۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی امن و امان کی صورت حال اور پھانسی کی سزا پر عملدرآمد سے متعلق وزارت داخلہ کے آئندہ کے لائحہ عمل پرتفصیلی غور کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ… Continue 23reading وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

1 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 434