منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور بھارتی سازش بے نقاب، جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 13  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کے حال ہی میں بہتر ہوتے ہوئے تعلقات پرناخوش اور افغانستان میں پرامن سیاسی صورتحال سے پریشان بھارت نے پاکستان کو بدنام کرنے کے لئے اپنے ہی حساس مقام پر حملے کا منصوبہ بنالیا ہے۔

بھارت سے جہاں تک ہوسکا اس نے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی لیکن نتائج اس کی توقعات کے برعکس ہی نکلے۔ باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اب ایک مرتبہ پھربھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ بھارت کے کسی حساس مقام پرحملہ کرانے کا ڈرامہ رچانے کے لئے خفیہ منصوبہ بنارہی ہے تاکہ اس کا ملبہ پاکستانی ایجنسی آئی ایس آئی پر ڈالا جا سکے۔

اپنی اس مکروہ سازش کو عملی جامہ پہنانے کے لئے را اپنے بھرتی کئے ہوئے یا خریدے ہوئے دہشتگردوں کو استعمال کرے گی۔ اس منصوبے کے لئے’’ را‘‘ نے پروپیگینڈا کرنے والے  مقامی میڈیا چینلزکی خدمات بھی حاصل کرلی ہیں۔ اس منصوبے کو جلد ہی پایہ تکمیل تک پہنچانے کی توقع ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…