ممبئی کین ڈانس‘فلم کے میوزک کی لانچنگ تقریب میں ایک اداکارہ نے ڈائریکٹر سچندرا شرما کو تھپڑدے مارا۔ تفصیلات کے مطابق ممبئی میں فلم’ممبئی کین ڈانس‘کے میوزک کی لانچنگ تقریب پرسکون طریقے سے جاری تھی کہ اِسی دوران راکھی ساونت کی دوست اداکارہ سٹیج پر آئی اور ڈائریکٹر سے الجھنے کے بعد اْنہیں تھپڑدے مارا۔ خاتون اداکارہ نے موقف اپنایاکہ ڈائریکٹر سچندراشرما نے اْنہیں کچھ شرائط پر فلم میں کام دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن پورانہیں کیا۔ ڈائریکٹر کو تھپڑپڑنے کے بعد سٹیج پر موجود دیگر لوگ اور شرکاء درمیان میں آگئے جنہوں نے بیچ بچا کرایا اور خاتون کوسٹیج سے نیچے اْتاردیا
بھارتی اداکارہ نے فلم کے ڈائریکٹر کوسٹیج پرہی تھپڑ دے مارا‘ حیران کن وجہ ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا



















































