متحدہ نے سندھ اسمبلی میں ٹمبر مارکیٹ واقعے پر تحریک التوا جمع کرا دی
کراچی۔۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ اسمبلی میں ٹمبر مارکیٹ واقعے پر تحریک التوا، سانحہ پشاور اور مولانا عبدالعزیز کی گرفتاری کے لئے سندھ اسمبلی میں قرارداد اور کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دیئے جانے کے لئے سندھ اسمبلی میں بل جمع کرادیا۔سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کی صوبائی پارلیمانی پارٹی… Continue 23reading متحدہ نے سندھ اسمبلی میں ٹمبر مارکیٹ واقعے پر تحریک التوا جمع کرا دی

























