سندھ حکومت کی آؤٹ آف ٹرن پروموشن سے متعلق نظرثانی کی درخواست مسترد
کراچی۔۔۔۔سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی آؤٹ آف ٹرن پروموشن اور ڈیپوٹیشن ختم کرنے سے متعلق نظرثانی کی درخواست مسترد کردی ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس سرمد جلال عثمانی اور جسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل ڈویڑنل بنچ نے سندھ حکومت کی جانب سے آؤٹ آف ٹرن پروموشن اور ڈیپوٹیشن ختم کرنے سے متعلق… Continue 23reading سندھ حکومت کی آؤٹ آف ٹرن پروموشن سے متعلق نظرثانی کی درخواست مسترد