شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، چھ شدت پسند ہلاک
میران شاہ۔۔۔۔پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں چھ مبینہ شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔یہ حملہ بدھ اور جمعرات کی صبح ایک بجے پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب واقع تحصیل شوال کے سرحدی علاقے میں کیا گیا۔مقامی انتظامیہ کے اہلکار نے… Continue 23reading شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، چھ شدت پسند ہلاک

























