قاہرہ……. مصر کے عجائب گھر میں رکھے گئے فرعون 146طوطن خامین145 کے سونے کے مجسمے کی داڑھی غلطی سے ٹوٹ گئی جس پر پریشانی سے بچنے کیلئے داڑھی کو گلیو کی مدد سے واپس جوڑ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ عجائب گھر میں مجسمے کی صفائی اور منتقلی کے دوران پیش آیا اور قدیم فرعون کی داڑھی ہی اکھڑ کر الگ ہو گئی۔ اس پر ملازمین شدید پریشانی میں مبتلا ہو گئے کیونکہ یہ مجسمہ ہزاروں سال پرانا تھا۔ اس صورتحال میں اعلیٰ انتظامیہ کے علم میں لائے بغیر ہی فرعون کو داڑھی کو گلیو کی مدد سے واپس جوڑ دیا گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































