منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

سہیل حارث کے ساتھ نیبد میں ڈرنے کے بعد کیا ہوا کلک کر کے جانیں

datetime 26  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرائسٹ چرچ……… پاکستانی کرکٹ ٹیم بھوتوں کے درمیان گھرگئی ہے اور ایک کھلاڑی پر اسرار طور پر شدید بخار میں مبتلا ہو گیا ہے۔ڈان نیوز کے مطابق آل راﺅنڈر حارث سہیل نیند میں ڈرنے کے بعد تیز بخار میں مبتلا ہو گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے ہوٹل میں قیام پذیر ہے ۔پاکستانی آل راﺅنڈر حارث سہیل گذشتہ رات اپنے کمرے میں قیام سوئے ہوئے تھے کہ اچانک نیند میں ڈر نے کے بعد شدید بخار نے انہیں آلیا۔حارث سہیل کا کہنا ہے کہ انہیں ایسے محسوس ہوا کہ کسی نے سوتے میں شدت کے ساتھ جھنجوڑا اور اس کی وجہ سے وہ اچانک بیدار ہو گئے۔

جس ہوٹل میں پاکستانی ٹیم کو ٹھہرایا گیا ہے اس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ آسیب زدہ ہے لیکن ہوٹل انتظامیہ نے اس دعویٰ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حارث سہیل ڈراﺅنے خواب کے باعث بخار میں مبتلا ہوئے ہیں،ہوٹل محفوظ ہے لیکن پھر بھی حارث سہیل کا کمرہ تبدیل کر دیا گیاہے ۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…