بیجنگ ……. 2014ءمیں چین کا زیادہ زور اسی بات پر رہا کہ امریکی ایجنسی این ایس اے ونڈوز 8، آئی بی ایم سرورزاور آئی ون کی مدد سے چین کی جاسوسی کررہا ہے۔ ایپل اور دوسری تمام کمپنیوں نے کئی دفعہ اس الزام کی تردید کی۔ دسمبر میں ایپل اور چینی حکام کے درمیان ہونے والی میٹنگ کے بعد اب ایپل نے چین کے سیکیورٹی ماہرین کو آئی او ایس کا کوڈ چیک کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ چین میں ایپل کے آئی فون کی بہت زیادہ کھپت ہے۔ آئی فون چین میں اتنا مقبول ہے کہ کچھ دن پہلے ایک نوجوان 94 آئی فونز کو اپنے جسم کے ساتھ باندھ کر چین میں سمگل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑا گیا۔
ایپل نے چین کو آئی او ایس کے کوڈ تک رسائی دینے کا فیصلہ کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































