منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کتب کا مطالعہ کریں اور اپنی قید مختصر کریں

datetime 24  جنوری‬‮  2015 |

برازیلیا ….. قیدیوں کی اصلاح کیلئے طرح طرح کے پروگرام متعارف کروائے جاتے ہیں لیکن برازیل میں ایک نہایت قابل تحسین پروگرام متعارف کروایا گیا ہے جو اصلاح کے ساتھ ساتھ قید میں کمی کا باعث بھی بنتا ہے۔
برازیل کے محکمہ جیل خانہ جات نے قیدیوں کو پیشکش کی ہے کہ وہ کتب کا مطالعہ کریں اور اپنی قید مختصر کریں۔ جتنی زیادہ کتابوںکا مطالعہ کیا جائے اتنی ہی قید مختصر ہوتی جائے گی۔ فی کتاب 4 دن کی قید کم ہوجائے گی اور ایک کتاب ختم کرنے کیلئے ایک ماہ کا وقت دیا جائے گا یعنی سال میں زیادہ سے زیادہ 12 کتب کا مطالعہ کرکے قید میں 48 دن کی کمی کی جاسکتی ہے۔ ہر کتاب کے مطالعے کے بعد ایک تفصیلی 148بک پورٹ147 بھی لکھنا ہوگی جس میں قیدی بتائے گا کہ اس نے کیا پڑھا اور کیا سیکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…