پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی مسلم دشمنی حدوں کو چھونے لگی، تفصیلات کلک کر کے جانئے

datetime 19  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی۔۔۔۔ بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ایک بار پھر ایودھیا میں شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2016 میں رام مندر کی تعمیر کا کام شروع کر دیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامینیم سوامی نے کا کہنا تھا ان کی جماعت ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے اپنے منصوبے اور وعدوں کو عملی جامہ پہنائے گی اور 2016 میں رام مندر کی تعمیر کا کام شروع ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے مندر کی تعمیر کے ضمن میں ان سے 2016 تک وقت مانگا ہے۔انتہا پسند ہندو جماعت کے رہنما نے کہا کہ مندر کی تعمیر کے لیے پارلیمان میں ووٹنگ کی ضرورت نہیں، اس کے لیے صرف صدر کی جانب سے ایک پریس ریلیز بھی کافی ہے اور یہ پریس ریلیز کابینہ تیار کر سکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ برسوں سے ہم مندر کی تعمیر کا انتظار کر رہے ہیں ا خر ہم کتنا انتظار کریں گے۔واضح رہے کہ انتہا پسند ہندوں نے ریاست اتر پردیش کے علاقے ایودھیا میں 6 دسمبر 1992 کو تاریخی اہمیت کی حامل بابری مسجد کو شہید کردیا تھا جس کے بعد بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات کا لامتناہی سلسلہ شروع ہوا۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…