اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

نائجیریا میں ہوا ایسا منفرد خودکش حملہ جو ساری دنیا کے لیے سوال چھوڑ گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوجا: نائیجیریا کے بازار میں 10 سالہ لڑکی نے خود کو دھماکے سے اڑالیا جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر مدوگوری میں ایک بازار میں 10 سالہ لڑکی نے خود کو اس وقت دھماکے سے اڑا لیا جب بازار میں لوگوں کی بڑی تعداد خریداری میں مصروف تھی، دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے بیشتر کی حالت  تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تاحال کسی مزاحمتی گروپ کی جانب سے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے تاہم خدشہ ہے کہ حملہ جنگجو تنظیم بوکو حرام کی کارروائی ہے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…