جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مچھر سب سے زیادہ کس قسم کے لوگوں کو کرتے ہیں پریشان، حیران کن تحقیق سامنے آگئی

datetime 11  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سان فرانسسکو: عام طور پر انسان کو اپنے بلڈ گروپ کے حوالے سے کچھ زیادہ معلومات نہیں ہوتی لیکن اس حوالے سے مچھر انتہائی سمجھدار ہوتا ہے اوروہ بلڈ گروپ جان  کر ہی انسان کا خون چوستا ہے۔ 

ماہرین حیاتیات کی ایک تحقیق کے مطابق مچھر 83 فیصد ان افراد کو نشانہ بناتے ہیں جن کا خون ’’ O‘‘ گروپ سے تعلق رکھتا ہے جب کہ دوسرے  پر’’ B ‘‘ اور تیسرے نمبر پر’’ A ‘‘ گروپ کے لوگ مچھروں کا نشانہ بنتے ہیں۔

طبی ماہرین کا اپنی تحقیق میں کہنا ہے کہ مچھروں کو ہمارے بلڈ گروپ کی خبر جلد سے خارج ہونے والے مادے سے ملتی ہے اور پھر وہ اپنے پسندیدہ گروپ والے افراد کو زیادہ سے زیادہ نشانہ بناتے ہیں جب کہ اس پسندیدگی کی وجہ مختلف بلڈ گروپ کے لوگوں میں پائی جانے والے مختلف قسم کے پروٹین ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…