اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے

datetime 24  دسمبر‬‮  2014 |

اسلام آباد۔۔۔۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سانحہ پشاورکے بعدپیداصورتحال پر رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم نواز شریف ا ل پارٹیز کانفرنس میں ہونے والے فیصلوں پرقوم کواعتمادمیں لیں گے جب کہ وزیراعظم کی تقریرکا ابتدائی ڈرافٹ تیارکرلیاگیاہے تاہم اسے حتمی شکل ا ج اے پی سی کانفرنس کے خاتمے کے بعد دیا جائے گا۔ وزیراعظم نے منگل کو سارا دن اپنی تمام مصروفیات کو ترک کرکے دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے قومی پالیسی کی تیاری کیلیے ہونیوالے اعلیٰ سطح کے اجلاسوں میں گزارا اوراس کے علاوہ انہوں نے تمام مصروفیات منسوخ کردیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…