جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اپنے بچوں کو فاسٹ فوڈ دینے سے پہلے زرا یہ بھی پڑھ لیں

datetime 23  دسمبر‬‮  2014 |

ٹیکساس: امریکا میں ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ فاسٹ فوڈ کا روزانہ استعمال اسکول جانے والے  بچوں کی پڑھائی پر اثر انداز ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ امتحان میں کم نمبرز حاصل کرتے ہیں۔

امریکی ریاست ٹیکساس اور اوہایو کی یونیورسٹیوں کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو بچے روزانہ فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں وہ اسکول میں پڑھائی کے دوران نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرپاتے جس کی وجہ سے بچے ریاضی اور سائنس جیسے مضامین میں کم نمبرز حاصل کرتے ہیں۔ تحقیق کاروں کے مطابق فاسٹ فوڈ کی بچوں کی پڑھائی پر اثر انداز ہونے کی سب  بڑی وجہ ان میں غیر معیاری اجزا کا استعمال ہونا ہے کیونکہ فاسٹ فوڈ میں غذائی اجزا خصوصا آئرن جیسے غذائی اجزا کی کمی ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…