منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

میرا بس چلے تو لال مسجد پر ایٹم بم گرا دوں‘ کیا اللہ کے گھر کے خلاف ایسی بات کرنا جرم نہیں۔

datetime 23  دسمبر‬‮  2014 |

سابق سنیٹر اور پیپلزپارٹی کے سابق رہنما سید فیصل رضا عابدی نے کہا کہ میرا بس چلے تو میں لال مسجد پر ایٹم بم گرا دوں۔ اگر پاک فوج نے اس فتنے کو ختم نہ کیا تو حزب اللہ اور ایران سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اسلام آباد آئیں اور لال مسجد کو تباہ کر دیں۔ کیا اللہ کے گھر کے خلاف ایسی بات کرنا جرم نہیں‘ اگر ہے تو فیصل رضا عابدی سے پوچھنے کی کسی میں جرات ہے۔ مسجد ایک عبادت گاہ ہوتی ہے اگر ہم اختلاف کریں بھی تو کسی مولوی سے کر سکتے ہیں یا وہاں پڑھنے والے سٹوڈنٹ سے کر سکتے ہیں لیکن کیا مسجد کے خلاف ایسی ناجائز زبان استعمال کرنے کا کوئی مسلمان سوچ سکتا ہے ‘ اس خبر کو پڑھ کر شیئر ضرور کریں۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…