لاہور۔۔۔۔ قومی ایئر لائن کی انتظامیہ نے دوران پرواز ایئرہوسٹس سے بدتمیزی کرنے پر 5 مسافروں کو گرفتار کرادیا ہے۔ بیجنگ سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز کے دوران طیارے میں سوار 5 مسافروں نے خواتین ایئرہوسٹس سے مبینہ طور پر بدتمیزی کی۔ طیارے کے لینڈنگ کرنے کے بعد عملے کی شکایت پر انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پانچوں مسافروں کو لاہور ایرپورٹ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پانچوں مسافروں نے ایئرہوسٹس کے ساتھ نہ صرف بدتمیزی کی بلکہ دھکے بھی دیئے،عملے سے بدتمیزی کرنے والے مسافروں کے خلاف بھرپور قانونی کارروائی کی جائے گی۔
دوران پرواز ایئرہوسٹس سے بدتمیزی کرنے پر 5 مسافروں گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































