ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت کی پاکستان فوج کے خلاف سازش‘ سابق آئی ایس آئی چیف نے بھانڈا پھوڑدیا‘ شیئر کر کے سازش کو بے نقاب کریں

datetime 22  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں


سانحہ پشاور‘ حملے میں بھارت ملوث فوجیوں کا مورال کم کرنے کیلئے سکول کو ہدف بنایا گیا: حمید گل‘ جنرل ریٹائرڈ حمید گل نے کہا ہے کہ پشاور کے سکول پر حملے میں بھارت ملوث ہے اور انہوں نے فوجی جوانوں کے حوصلے کم کرنے کے لیے آرمی پبلک سکول کو نشانہ بنایا۔ نجی تی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آئی ایس آئی کے سابق چیف اور جنرل ریٹائرڈ حمید گل نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندرامودی اور آئی بی کے سابق چیف نے کہا کہ وہ اپاکستان کو دکھ اور تکلیف پہنچائیں گے اور یہ بیان آن ریکارڈ ہے ‘ واہگہ باڈر اور ورکنگ باؤنڈری پر وہ دکھ پہنچا چکے ہیں اور اب پشاور مین تو انتہاے کر دی ہے‘ انہوں نے کہا کہ سکول کو اس لیے چنا گیا کینکہ وہاں فوجیون کے بچے پڑھ رہے تھے اور ایسے اقدامات سے ااپریشن مین مصروف فوجی جوانوں کے حوصلے کم کرنا مقصود تھا۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ وہ مانتے ہیں کہ خفیہ اداروں کی ناکامی ہے لیکن اکیلی آئی ایس آئی نہیں بلکہ آئی بی اور پولیس سمیت دیگر ادارے بھی اس ناکامی میں شامل ہیں۔نوٹ اس خبر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے اپنی فوج کا مورال بلند کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…