جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مردان شادی ہال میں سوئے 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق

datetime 21  دسمبر‬‮  2014 |

مردان۔۔۔۔مردان میں شادی ہال میں سوئے ہوئے 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق جبکہ ایک مزدور بیہوش ہوگیا۔پولیس کے مطابق مردان نوشہرہ روڈ پر مقامی شادی ہال میں سوئے ہوئے 5مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ایک مزدور بیہوش ہوگیا۔متاثرہ مزدور کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔مزدوروں نے سردی سے بچاو کے لئے رات کو کوئلہ دہکایا ہوا تھا۔ہلاکت کوئلے کی گیس کے اخراج کے باعث ہوئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…