جھنگ۔۔۔۔ اٹھارہ ہزاری کے موضع ملکانہ میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو قتل کردیا۔جھنگ کی تحصیل اٹھارہ ہزاری کے موضع ملکانہ میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر سوئے ہوئے 6 افراد کو قتل کردیا، ہلاک ہونے والوں میں 4 خواتین ، ایک بچی اور ایک مرد شامل ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول خاندان کی کئی برسوں سے رشتے داروں سے دشمنی چلی آرہی تھی اور شواہد کی روشنی میں ابتدائی طور پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یہ واردات بھی ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے۔
جھنگ میں دیرینہ دشمنی پر ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































