ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

گھریلو صارفین کے بجلی بلو ں میں20 فیصد کمی کا امکان

datetime 9  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ا باد۔۔۔۔۔جہاں ایک طرف تحریک انصاف کی تحریک میں تیزی ا رہی ہے وہاں دوسری جانب حکومت نے بجلی کے نرخوں میں کمی کے لئے ایک نیا سلیب متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے گھریلو صارفین کے بلوں میں20 فیصد کمی ا ئے گی۔حکومت نے وزارت پانی وبجلی کی جانب سے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے نیا سلیب جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت حکومت نے تقسیم کار کمپنیوں کے توسط سے نیپرا کو 301 سے 500 یونٹ کا نیا سلیب متعارف کرانے کی درخواست کی ہے۔ نئے سلیب کے باعث گھریلو صارفین کے بجلی کے بلوں میں 20 فیصد تک کمی آئے گی اور اس سلسلے میں حکومت کو 22 ارب روپے کی سبسڈی دینا پڑے گی۔گھریلو صارفین کو بجلی کی مد میں اربوں روپے کی سبسڈی کو پورا کرنے کے لئے صنعتی اور کمرشل صارفین کے ٹیرف میں 4سے 6فیصد اضافہ کیا جائے گا۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…