ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

ایشوریارائے کو ’’سلمان‘‘ نام سے ہی چڑ کیوں ہوگئی ، کلک کر کے جانئے

datetime 9  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی۔۔۔۔ بالی ووڈ میں سلمان خان اور ایشوریارائے کی دوستی کے چرچے کافی برسوں تک رہے لیکن اب صورتحال یہ ہے کہ سابق ملکہ حسن کو ’’سلمان‘‘ نام سے ہی چڑ ہوگئی ہے۔ایشوریا رائے کو شارجہ میں ہونے والی ایک ایوارڈ تقریب میں مدعو کیا گیا تھا لیکن جب انھوں نے مہمانوں کی لسٹ دیکھی جس میں ایک نام ’’سلمان‘‘ بھی تھا تو عین وقت پر انھوں نے اپنی ٹکٹ منسوخ کروانے کا کہا جس پر شو کے منتظمین شدید پریشان ہوگئے اور انھیں شو میں شرکت پر ا مادہ کرلیا۔ ایشوریا کی حیرت کی انتہا نہ رہی جب انھیں معلوم ہوا کہ شو میں شرکت کرنے والا ’’سلمان‘‘ اصل میں ملیالم فلموں کو ابھرتا ہوا اداکار ’’دلخار سلمان‘‘ ہے۔ یہ بات پتہ چلنے کے بعد ایشوریا کافی سکون میں ا ئیں اور پھر دلخار سلمان کے ساتھ بیٹھ کر خوش گپیوں میں مصروف رہیں۔واضح رہے کہ سلمان خان اور ایشوریہ رائے کے درمیان کئی برسوں تک دیرینہ دوستی رہی تھی اور بات شادی تک بھی جاپہنچی تھی لیکن پھر دونوں کے درمیان یہ رشتہ ٹوٹ گیا۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…