جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل ا باد میں فائرنگ سے تحریک انصاف کا کارکن جاں بحق

datetime 8  دسمبر‬‮  2014 |

فیصل ا باد۔۔۔۔۔فیصل ا باد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران حالات کشیدہ ہوگئے، ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم اور فائرنگ سے گیارہ کارکن زخمی ہوگئے۔ن لیگی کارکنوں کی فائرنگ سے تحریک انصاف کا کارکن جاں بحق ہو گیا.فیصل ا باد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ، پی ٹی ا ئی اور لیگی کارکنوں میں تصادم ہو گیا ، نواز لیگ کے حامیوں کی جانب سے فائرنگ سے تحریک انصاف کا ایک کارکن جاں بحق ہو گیا۔ تحریک انصاف کے کارکنوں نے ناولٹی چوک سے رکاوٹیں ہٹا کر گھنٹہ گھر چوک کی جانب پیش قدمی شروع کر دی۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے واٹر کینن کا استعمال کیا ، جواب میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…