ریاض۔۔۔۔۔ سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے الزام میں 26 غیر ملکیوں سمیت 135 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 26 غیر ملکیوں سمیت 135 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق گرفتار کئے جانے والے زیادہ تر افراد کا تعلق سعودی عرب سے ہے جب کہ 26 افراد غیر ملکی ہیں جن میں شام، یمن، مصر، لبنان اور دیگر ممالک کے افراد شامل ہیں جو کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے۔واضح رہے کہ یہ گرفتاریاں سعودی عرب کی جانب سے داعش پر کئے جانے والے فضائی حملوں میں حصہ لینے کے بعد عمل میں ا?ئی ہیں تاکہ شدت پسندوں کی جانب سے کسی بھی ممکنہ کارروائیوں کو روکا جا سکے۔
سعودی عرب میں 26 غیر ملکیوں سمیت 135 مشتبہ افراد کو گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































