پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹ بورڈ نے لے لیا 5 اہم کھلاڑیوں سے جڑا ایک حیرت انگیز فیصلہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئندہ برس آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے ابتدائی 30 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے جس میں 2011 کے ورلڈ کپ کی فتح  میں اہم کردار ادا کرنے والے 5  بڑے ناموں کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کے لئے ابتدائی 30 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے جس میں وریندر سہواگ، یووراج سنگھ، ہربھجن سنگھ، گوتم گھمبیر اور ظہیر خان کو شامل نہیں ہیں جب کہ  بھارتی کرکٹ بورڈ حتمی 15 کھلاڑیوں کا اعلان جنوری میں کرے گا۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2011 کی فاتح بھارتی ٹیم میں سے صرف 4 کھلاڑی ایسے ہیں جنہیں ابتدائی 30 کھلاڑیوں میں شامل کیا گیا ہے ان میں کپتان مہندرا سنگھ دھونی، نائب کپتان ویرات کوہلی، سریش رائنا اور روی چندرن ایشون شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…