اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

سرمایہ کاروں کیلئے خوشخبری، یہ ہے کیا؟

datetime 4  دسمبر‬‮  2014 |

اسلام آباد: پاکستان کو سکوک بانڈز کے ایک ارب ڈالرز مل گئے جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 20 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔

 وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ حکومت کو سکوک بانڈز کی مد میں ایک ارب ڈالر موصول ہوچکے ہیں جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر14 ارب 20 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے جبکہ 5 سالہ سکوک بانڈز پر سرمایہ کاروں کو 6.75 فیصد منافع دیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے حکام کا مزید کہنا ہے کہ حکومت کو دسمبر کے وسط میں آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز بھی ملنے کا امکان ہے جس کے بعد دسمبر کے اختتام تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 ارب ڈالر سے تجاوز ہوسکتے ہیں جبکہ آئی ایم ایف کی رقم ملنے کے بعد مقامی 103 ارب روپے کا مہنگا قرضہ واپس کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…